سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو محترمہ ارپنا یادو بھی انتخابی سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔
style="line-height: 20.8px;">پارٹی نے آج لکھنؤ كینٹ اسمبلی حلقہ سے انکی امیدوار ی کا اعلان کیا ہے۔
مسٹر یادو کی بڑی بہو اور اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو قنوج سے ممبر پارلیمنٹ ہیں